خاتون اہلکاروں کے بال کاٹنے پر افسر کے خلاف کارروائی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نائجیریا میں ایک افسر کی جانب سے خاتون اہلکاروں کے بال کاٹنے پر غم و غصہ

نائجیریا میں ایک افسر کی جانب سے خاتون اہلکاروں کے بال کاٹنے کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے کے بعد افسر کے خلاف کارروائی۔