صدراتی قافلے کو راستہ نہ دینے پر بغاوت کا مقدمہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدارتی قافلے کو راستہ نہ دینے پر بغاوت کا مقدمہ

زیمبیا کی حکومت نے صدارتی قافلے کو راستہ نہ دینے پر حزبِ اختلاف کے رہنما پر بغاوت کا الزام عائد کیا ہے۔