پناہ گزین بچوں کی تعلیم کے خلاف مظاہرے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یونان میں پناہ گزین بچوں کی تعلیم کے خلاف مظاہرے

یونان میں انتہائی دائیں بازو کے خیالات کے حامیوں کی جانب سے پناہ گزین بچوں کو یونانی سکولوں میں داخلہ دینے کی مخالفت کے باوجود متعدد سکول ایسے بچوں کو یہ موقع فراہم کر رہے ہیں۔