پارک لین کے فلیٹ، پانامہ مقدمے کا اہم جز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پارک لین کے فلیٹ، پاناما مقدمے کا اہم جز

پاکستان کی سپریم کورٹ میں اس مقدمے کی سماعت کے دوران پارک لین کے فلیٹس کا تذکرہ بارہا سنائی ديا۔ عدالت کے باہر بھی ان فلیٹس کے متعلق خوب بحث چلتی رہی ۔پارک لین سے تفصیل کے ساتھ اطہر کاظمی۔

متعلقہ عنوانات