آپریشن سے وزن میں 242 کلو کی کمی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصر کی ایمن اب دنیا کی سب وزنی خاتون نہیں رہیں

مصر کی ایمن کو جب علاج کے لیے انڈیا لایا گیا تھا تو انھیں ہسپتال لیجانے کے لیے کرین کا استعمال کیا گیا لیکن اب وہ برسوں بعد اپنے بیڈ پر بیٹھ سکتی ہیں۔