جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں اور میزائل کی تیاری کے تناظر میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد امریکی اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کی ہیں۔

متعلقہ عنوانات