سمندر میں لاپتہ سرفر 32 گھنٹے کے بعد بازیاب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سمندر میں لاپتہ سرفر 32 گھنٹے کے بعد بازیاب

سکاٹ لینڈ کے ساحل پر سمندر میں ایک لاپتہ ہونے والے ایک سرفر کو 32 گھنٹے کے بعد بچا لیا گیا ہے۔