یوروگوائے میں گانجے کی قانوناً فروخت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوروگوائے میں گانجے کے خریداری کے لیے رجسٹریشن

یوروگوائے جولائی میں دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا جہاں تفریحی استعمال کے لیے گانجا قانوناً فروخت کیا جائے گا، اس سلسلے میں گانجے کی خریداری کے لیے شہریوں نے رجسٹریشن کروانا شروع کر دی ہے۔