’ہمیں سرجری کے ذریعے الگ نہ کیا جائے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آپس میں جڑی ہوئی بہنیں الگ ہونا نہیں چاہتیں

تنزانیہ میں آپس میں جڑی ہوئی دو جڑواں بہنوں کے خواب بڑے ہیں اور وہ سرجری کے ذریعے الگ کیے جانے کے خیال کے خلاف ہیں۔