ریچھ کتے سے ڈر کر بھاگ کھڑا ہوا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کتے نے ریچھ کو اپنے گھر میں گھسنے سے روک دیا

کیلفورنیا میں ایک گمشدہ کالا ریچھ ایک رہائشی علاقے میں نکل آیا اور کسی گھر میں گھسنے کی کوشش جہاں اس کی مڈ بھیڑ ایک کتے سے ہو گئی۔