بینکاک کی سٹریٹ فوڈ خطرے میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بینکاک کی سٹریٹ فوڈ خطرے میں

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کی 'سٹریٹ فوڈ' دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے لیکن اب حکام سڑکوں پر بکنے والے ان کھانوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔