مصر میں ممیوں کی دریافت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصر میں 32 قدیم ممیوں کی دریافت

مصر کے صوبہ منیا میں 32 نئی ممیاں ملی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ممیاں 332 قبل از مسیح دور کی ہوسکتی ہیں جب سکندر اعظم نے مصر فتح کیا تھا۔