جب بگولے نے گاڑی اٹھا کر پٹخ دی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب بگولے نے گاڑی اٹھا کر پٹخ دی

امریکی ریاست لوزیانا میں ایک بگولے نے فائر بریگیڈ کی گاڑی کو فائر فائٹر ڈسٹن سپیس سمیت اٹھا کر پھنک دیا۔