پاکستانی نژاد پولیس اہلکارہانگ کانگ میں ہیرو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی نژاد پولیس اہلکار ہانگ کانگ میں ہیرو

حال ہی میں ہانگ کانگ میں ایک 20 سالہ پولیس جوان نے رواں اردو میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے ایک شخص کو خودکشی سے بچایا جس کے بعد سے آن لائن پر ان کی بہت پذیرائی ہوئی۔