ٓمانچسٹر دھماکہ: ’میں نے لوگوں کو زمین پر گرے دیکھا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مانچیسٹر دھماکہ: ’میں نے لوگوں کو زمین پر گرے دیکھا‘

برطانیہ میں مانچیسٹر ایرینا میں ایک کنسرٹ کے دوران دھماکے کے ایک عینی شاہد اینڈی ہولی دھماکے بعد کے مناظر کو بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انھوں نے لوگوں کو ادھر ادھر گرے دیکھا۔