مانچیسٹر دھماکہ: ’میرا دل ٹوٹ گیا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مانچیسٹر دھماکے پر فنکاروں کا ردعمل

مانچیسٹر میں ایک محفلِ موسیقی کے دوران دہشت گردی کی ایک کارروائی میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ مانچیسٹر ایرینا میں امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے کے کنسرٹ کے دوران ہوا جنھوں نے اس واقعے پر اپنے جذبات کے اظہار کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ دنیائے موسیقی کی دیگر اہم شخصیات نے بھی اس واقعے پر افسوس اور ہلاک شدگان سے اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔