مانچیسٹر دھماکے کے بعد لاپتہ لڑکی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دھماکے کے بعد کئی نوجوان لڑکے لڑکیاں لاپتہ ہیں

مانچیسٹر میں پیر کی شب ہونے والے خود کش حملے کے بعد سے کئی لڑکے لڑکیاں لاپتہ ہیں اور ان کے والدین ایک قرب سے گزر رہے ہیں۔