جب سمندری سیل نے لڑکی کو پانی میں کھینچا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب سمندری سیل نے لڑکی کو پانی میں کھینچ لیا

کینیڈا کے علاقے برٹش کولمبیا کے ایک گھاٹ پر سمندری سیل نے کنارے پر بیٹھی ایک لڑکی کو پانی میں کھینچ لیا لیکن خوش قسمتی سے انھیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔