مانچیسٹر دھماکے کے بعد لاپتہ نوجوانوں کی تلاش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مانچیسٹر دھماکے کے بعد لاپتہ نوجوانوں کی تلاش

مانچیسٹر میں پیر کی شب ہونے والے خودکش حملے کے بعد سے کئی لڑکے لڑکیاں لاپتہ ہیں اور ان کے والدین ایک عذاب سے گزر رہے ہیں۔