’دماغی طور پر صحت مند آدمی نہیں تھا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مانچیسٹر حملے کا مبینہ خود کش بمبار ’دماغی طور پر صحت مند آدمی نہیں تھا‘

ڈڈزبری کی مسجد کے، جہاں مانچیسٹر حملے کا مبینہ خود کش بمبار سلمان عبیدی کبھی کام کیا کرتا تھا، ایک نمازی کہتے ہیں کہ وہ ’دماغی طور پر صحت مند آدمی نہیں تھا‘