دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے تک لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images

1۔ ڈوائن 'دی راک' جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 2020 کا صدارتی انتخاب لڑیں گے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

2۔ چوہوں کے نطفے خلا میں محفوظ رہ سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

3۔ اب گلابی انناس بھی ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (ایوننگ سٹینڈرڈ

4۔ 20 سے 30 لاکھ سال قبل وہیل کا جسم اتنا بڑا نہیں تھا

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (دی گارجیئن

5۔ ویو ریوز اب 'کوری' کا حصہ بنیں گے

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ AFP

6۔ دنیا میں ریت کا خاتمہ ہو رہا ہے

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (نیویارکر

7۔ مردہ فلیمنگوز بھی ایک ٹانگ پر کھڑے رہ سکتے ہیں

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

8۔ دبئی میں اب روبوٹ پولیس تعینات کی جائے گی

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (ہفنگٹن پوسٹ

9۔ شیراور چیتے شنیل پرفیوم کی خوشبو پسند کرتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (کینٹ لائیو

10۔ آپ کے دماغ میں ایک چھٹی حس ہوتی ہے جو مستقبل کی 'پیش گوئی' کرتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (ہفنگٹن پوسٹ)

متعلقہ عنوانات

اسی بارے میں