پناہ گزینوں کی کشتی کو آگ لگ گئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پناہ گزینوں کی کشتی کو آگ لگ گئی، کوسٹ گارڈز نے ڈوبنے سے بچا لیا

سپین کے ساحل کے قریب پناہ گزینوں کی ایک کشتی کو آگ لگ گئی لیکن کوسٹ گارڈز نے بروقت مدد پہنچا کر لوگوں کو ڈوبنے سے بچا لیا۔