’لگتا ہے اسد سے جڑی نحوست پھیلتی جا رہی ہے‘

سعودی عرب اور مصر سمیت چھ عرب ممالک کی جانب سے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر سوشل میڈیا میں ردِعمل تصاویر میں۔

قطر تصویر کے کاپی رائٹ Twitter
Image caption ٹویٹر پر ایک صارف نے اس تصویر میں قطری امیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کرتے ہیں کیا آپ میرے دوست بنیں گے۔ اس تصویر کے نیچے لکھا گیا ہے: ’جب کوئی امیر عربی ملک آپ کا دوست نہ رہے۔‘
قطر تصویر کے کاپی رائٹ Twitter
Image caption امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کی اس تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے: ’وہ آئے، انھوں نے بحران ہیدا کیا، اور چلے گئے۔‘
قطر تصویر کے کاپی رائٹ Twitter
Image caption اس تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے ’سعودی عرب قطر پر اسلامی گروپس کی حمایت اور خطے میں عدم استحکام پھیلانے کا الزام لگا رہا ہے ۔۔۔ کیوٹ۔‘
قطر تصویر کے کاپی رائٹ Twitter
Image caption قطر ایئر ویز کی تمام پروازیں اس وقت ایران کے اوپر سے گزر رہی ہیں
قطر تصویر کے کاپی رائٹ Twitter
Image caption ایک صارف نے لکھا ہے ’لگتا ہے کہ بشارالاسد سے جڑی نحوست پھیلتی جا رہی ہے۔‘
قطر تصویر کے کاپی رائٹ Twitter
Image caption ایک کارٹون کے ساتھ لکھا گیا ہے ’دہشت گردی کا مرکزی حمایتی اور اس کے ساتھی قطر پر دہشت گردی کی حمایت پر تنقید کر رہے ہیں۔
قطر تصویر کے کاپی رائٹ Twitter
Image caption اس تصویر کے نیچے لکھا گیا ہے: ’کرہ ارض پر آخری عرب۔‘
قطر تصویر کے کاپی رائٹ Twitter
Image caption اس تصویر کے نیچے لکھا گیا ہے ’جب سعودی عرب قطر پر دہشت گردی کی مالی معاونت کا الزام لگاتا ہے۔‘
قطر تصویر کے کاپی رائٹ Twitter

۔

متعلقہ عنوانات