’میں نہیں تو کون، اب نہیں تو کب‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانوی الیکشن: ’میں نہیں تو کون اور اب نہیں تو کب؟‘

کنزرویٹو پارٹی کی سابق چئیرپرسن اوربرطانوی کابینہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر بیرونس سعیدہ وارثی کے آباؤاجداد کا تعلق پاکستان کے شہر گوجر خان سے ہے۔ نامہ نگار عادل شاہ زیب نے ان سے خصوصی انٹرویو میں پوچھا کہ انھوں نے سیاست کا انتخاب کیوں کیا؟

متعلقہ عنوانات