جنگ سے بچ نکلنے والا سی ای او
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنگ سے بچ نکلنے والا سی ای او

ورلڈ ریمٹ ایک منی ٹرانسفر سروس ہے جو تارکینِ وطن کو اپنے گھر والوں کو سمارٹ فونز کے ذریعے رقم بھجوانے میں مدد دیتی ہے۔ اس کمپنی کے قیام کے پیچھے اس کے سی ای او اسماعیل احمد کا بطور تارکِ وطن ذاتی تجربہ ہے۔