قطر: عیر ملکی کارکن خدشات کا شکار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قطر:غیرملکی کارکن مستقببل کے بارے میں خدشات کا شکار

چھ عرب ممالک کی جانب سے قطر سے تعلقات منقطع کیے جانے کے بعد وہاں کام کرنے والے لاکھوں غیرملکی کارکن اپنے مستقبل کے بارے میں خدشات کا شکار ہیں۔