قطر سے تنازع، خطے میں کیا اثرات مرتب ہوں گے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قطر سے تنازع، خطے میں کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

سعودی عرب سمیت چھ ممالک نے قطر پر خطے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان اقدامات سے خطے کی صورتحال پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔اس بارے میں جواہر لال یونیورسٹی کے پروفیسر کمال پاشا نے بی بی سی اردو کے ریڈیو پروگرام سیربین میں بات کی۔