کار پارکنگ کی قیمت چھ لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چھ لاکھ چونسٹھ ہزار ڈالر کی کار پارکنگ

ہانگ کانگ میں زمین کی قیمت اس پر بنائی جانے والی فلک بوس عمارتوں جتنی ہی بلند ہے لیکن یہاں حال ہی میں گاڑی کی پارکنگ کی جگہ ساڑھے چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ میں فروخت ہوئی۔