کوریا سے رہائی پانے والے امریکی سٹوڈنٹ کی موت، صدر ٹرمپ کی مذمت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی طالب علم کی موت پر ٹرمپ کی مذمت

شمالی کوریا کی قید سے رہائی پانے کے بعد امریکہ آ کر انتقال کرنے والے امریکی طالب علم اوٹو وارن بیئر کی موت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی حکومت کو ایک ظالم حکومت قرار دیا ہے۔

بیماری کی وجہ سے امریکی طالب علم کو پیانگ یانگ سے کچھ روز پہلے ہی امریکہ لایا گیا تھا۔

پیٹر بوز کی رپورٹ عارف شمیم کی زبانی۔

متعلقہ عنوانات