پرتگال میں لگی آگ ڈرون کی آنکھ سے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرتگال میں لگی آگ ڈرون کی آنکھ سے دیکھیں

مرکزی پرتگال میں سنیچر سے لگنے والی آگ میں اب تک 64 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنگلات میں لگنے والی اس آگ اور امدادی کاموں کا جائزہ ڈرون کیمرے سے لیا گیا ہے۔