ننھے ہاتھی کو ماں نے کیسے بچایا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈوبتے ہوئے ننھے ہاتھی کو ماں نے بچا لیا

اس ویڈیو میں دیکھیے کہ کیسے جنوبی کوریا کے سیول گرینڈ پارک میں ایک ننھا ہاتھی تالاب میں گرا تو اسے بچانے کے لیے اس کی ماں اور خالہ پہنچیں۔