عرب ممالک کو نگراں نظام کی خفیہ فروخت

بی بی سی اور ڈنمارک کے ایک اخبار کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ نے مشرق وسطیٰ کے مطلق العنان حکمرانوں کو نگرانی کا جدید نظام خفیہ طور پر فروخت کیا ہے۔

دیکھیے اس بارے میں ویڈیو رپورٹ جو تین حصوں پر مشتمل ہے۔

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
برطانیہ نے عرب حکومتوں کو نگرانی کا نظام خفیہ طور پر فروخت کر دیا

دوسرا حصہ

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
برطانوی کمپنی کی عرب حکومتوں کو خفیہ نظام کی فروخت

تیسرا حصہ

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
برطانوی کمپنی کی عرب حکومتوں کو خفیہ نظام کی فروخت