آٹھ سو سال پرانے مینار کی تباہی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موصل کی مسجد النوری کے آٹھ سوسال پرانے مینار کی تباہی

آٹھ سو سال پرانا ترچھا مینار مسجد النوری کا حصہ تھا جہاں نام نہاد دولت اسلامیہ کے رہنما نے خطاب کیا تھا۔