جھولے سے لٹکتی لڑکی کو بچانے کی کوشش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جھولے سے لٹکتی لڑکی کو بچانے کی کامیاب کوشش

امریکی شہری میتھیو ہاورڈ کو ریاست نیویارک کے ایک تھیم پارک میں جب ایک 14 سالہ لڑکی فضا میں معلق جھولے سے لٹکتی دکھائی دی تو وہ فوراً اسے بچانے پہنچ گئے۔