مسافر بس کا راہ گیر شخص سے تصادم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریڈنگ میں مسافر بس کا راہ چلتے شخص سے تصادم

انگلینڈ کے علاقے ریڈنگ میں تیز رفتاری سے موڑ کاٹتی مسافر بس نے راہ گیر کو ٹکر مار دی لیکن معجزانہ طور پر وہ شخص اٹھ کھڑا ہوا اور کپڑے جھاڑتا ہوا چلا گیا۔