لندن آج بھی دنیا کا محفوظ ترین شہروں میں سے ایک ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ اسلام مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔

لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ضرور ہوا ہے لیکن اسی طرح یہودیوں کے خلاف اور دیگر جرائم میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔