دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے تک لاعلم تھے

سپیم تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption سپیم میں پراسیسڈ گوشت ہوتے ہیں

1۔ گذشتہ 80 برسوں کے دوران ڈبہ بند گوشت سپیم کے آٹھ ارب سے زیادہ ڈبے فروخت ہوئے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

2۔ ایک عدالت میں بتایا گیا ہے کہ سپورٹس ڈائرکٹ کے سربراہ مائک ایشلی نے ایک پب میں میٹنگ کے دوران مبینہ طور پر 'آتشدان میں قے کر دی۔'

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

3۔ اگر چاول کو درست طور پر پکایا جائے تو گرنے پر اس میں اچھال ہوگی۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

4۔ کارڈف یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اب تک کا دماغ کا سب سے زیادہ تفصیلی سکین کیا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

5۔ جن ایسٹرائڈز یا سیارچوں کے گرنے سے ڈائنا سور دنیا سے ناپید ہوگئے وہی مختلف قسم کے مینڈکوں کے وجود میں آنے کا موجب ہو سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

6۔ پرمیئر ليگ فٹبال کے ایک تہائی سے زیادہ شائقین میچز غیر سرکاری آن لائن نشریات پر براہ راست دیکھتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

7۔ این ایچ ایس کے پہلے مریض کے پوتے نے ان خدمات کی سنہ 1948 میں بنیاد ڈالنے والی حکومت کے وزیر اعظم کی پوتی سے شادی کی۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

8۔ رومن کنکریٹ وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوتے جاتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

9۔ اگر فیس بک کوئی مذہب ہوتا تو یہ 'مسیحی مذہب کے بعد' دنیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہوتا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

10۔ ایک سال میں صرف ڈیڑھ سو مسافر ہی ویلز کے سب سے خاموش سٹیشن کا استعمال کرتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں