یہ ’جیٹ بلاسٹنگ‘ کیا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جیٹ بلاسٹنگ‘ کی خطرناک سنسنی خیزی

سنٹ مارٹین کے علاقے کریبین کے معروف ایئر پورٹ کے قریب ساحل پر لوگ جیٹ جہاز کے انجن سے نکلنے والی تیز ہوا سے لطف اندوز ہونے کے لیے آتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ایک خاتون اپنی جان بھی کھو بیٹھی ہیں۔