دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے تک لاعلم تھے

لندن زیر زمین ٹرین تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images

1۔ لندن انڈر گراؤنڈ سے 'خواتین و حضرات' کے پیام تہنیت کو مزید جنسی مساوات کے اظہار کے لیے ہٹایا جا رہا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

2۔ سعودی عرب میں لڑکیوں کو پہلی بار سکول میں فیزیکل ایجوکیشن دی جائے گی۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

3۔ برطانیہ کے عام انتخابات میں ایگزٹ پول کا پہلا نتیجہ سامنے آيا تو ٹریزا مے کی آنکھ سے آنسو ٹپک پڑے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

4۔ دنیا بھر میں سنہ 2016 میں ماحولیات کے لیے کام کرنے والوں کی ریکارڈ تعداد میں موت ہوئی۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

5۔ کافی پینے والے شاید زیادہ جیتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption لندن کی سیاہ ٹیکسیوں کی جگہ اب نئی بجلی سے چلنے والی ٹیکسیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں

6۔ زمین کے گرد گھومنے والے ایک سیارچے تک پہلی بار کوئی چیز ٹیلی پورٹ کی جا سکی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

7۔ لندن کی سیاہ ٹیکسیاں اب سبز ہو رہی ہیں یعنی آلودگی سے پاک ہوں گی کیونکہ بجلی سے چلنے والی نئی ٹیکسیاں لانچ کی جا رہی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

8۔ انگوٹھی کی شکل کی ایک پراسرار یو ایف او (اڑن طشتری) ویسٹ یارک شائر میں ایم62 کے اوپر نظر آئی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

9۔ مدر ٹریزا جس طرح کی ساڑھی پہنتی تھیں (سفید ساڑھی کی کناری پر تین نیلی پٹیاں) اسے اب ٹریڈ مارک دے دیا گیا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

10۔ کائنات میں سب سے چھوٹا تارہ زحل یا سیٹرن کی سائز کا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

متعلقہ عنوانات

اسی بارے میں