ڈاکو لمبے سینگوں والا نکلا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈاکو لمبے سینگوں والا نکلا

پیر کی صبح ایک امریکی کمپنی والے دفتر پہنچے تو دروازے ٹوٹے ہوئے تھے اور جگہ جگہ کرچیاں بکھری تھیں۔

دفتر والوں کو شبہ ہوا کہ شاید کسی نے دفتر میں ڈاکہ ڈالا ہے۔ انھوں نے پولیس بلا لی۔ لیکن جب سی سی ٹی وی کی فوٹیج دیکھی گئی تو پتہ چلا کہ یہ کام کسی چور کا نہیں بلکہ ایک بکرے کا ہے۔

ریاست کولاریڈو کی اس کمپنی نے جب یہ ویڈیو یوٹیوب پر ڈالی تو یہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔