ڈوم آف راک کی سیاسی اور مذہبی اہمیت ہے کیا؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈوم آف راک کی سیاسی اور مذہبی اہمیت ہے کیا؟

یہودیوں کے عقیدے کے مطابق ڈوم آف راک اصل میں ماونٹ مورایا ہے جہاں حضرت ابراہیم نے حضرت اسماعیل کو قربانی کے لیے پیش کیا تھا۔ اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصی میں داخلے پر نئے سکیورٹی اقدامات کی وجہ سے یہ مقام جو تینوں الہامی مذاہب کے لیے اہمیت کا حامل ہے ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہے۔