پانچ تا 11 اگست کی تصاویر

گذشتہ ہفتے دنیا بھر سے لی گئی عمدہ ترین تصاویر۔

A man hits a flaming tyre with a stick تصویر کے کاپی رائٹ Goran Tomasevic/ Reuters
Image caption نیروبی میں حزبِ اختلاف کے رہنما رائلا اوڈنگا ایک ٹائر کو آگ لگا رہے ہیں۔ اوڈنگا کا شکایت کیا ہے؟ انتخابات میں حکومت نے دھاندلی کی ہے۔
A baby snow leopard is held next to a needle تصویر کے کاپی رائٹ BRITTA PEDERSEN/ Getty Images
Image caption برلن کے چڑیا گھر میں ایک ننھے برفانی چیتے کو حفاظتی ٹیکہ لگایا جا رہا ہے۔
Anicka Newell of Canada reacts during the Women's Pole Vault Final at the World Athletics Championships in London on 6 August 2017. تصویر کے کاپی رائٹ Dylan Martinez/ Reuters
Image caption لندن میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیکٹس چیمپیئن شپ کے دوران کینیڈا کی انیکا نیول عورتوں کے پول والٹ مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے۔
A row of dancers perform with colourful hair over their faces on The Royal Mile in Edinburgh as part of an Edinburgh Fringe Festival. تصویر کے کاپی رائٹ David Cheskin/PA
Image caption سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں فرنج فیسٹیول۔
Lots of hot air balloons gather together at the Bristol International Balloon Fiesta تصویر کے کاپی رائٹ Steve Parsons/ PA
Image caption برطانیہ کے شہر برسٹل میں غباروں کا میلہ۔
A girl in army wear concentrates on assembling a gun at the 2017 International Army Games. تصویر کے کاپی رائٹ Maxim Shemetov/ Reuters
Image caption روس میں ایک لڑکی انٹرنیشنل آرمی گیمز میں حصہ لینے کی تیاری کرتے ہوئے اپنی رائفل جوڑ رہی ہے۔
Performers dressed as Pikachu, a character from Pokemon series game titles, march during the Pikachu Outbreak event, 9 August 2017. تصویر کے کاپی رائٹ Tomohiro Ohsumi/ Getty Images
Image caption جاپان کے شہر کاناگاوا میں پوکیمون کردار کے ڈیڑھ ہزار سے زائد نمونے اکٹھے ہو گئے۔
The Great Buddha of Nara at Todaiji Temple is cleaned by monks on pulleys. تصویر کے کاپی رائٹ Buddhika Weerasinghe/ Getty Images
Image caption جاپان میں تودائجی کے مقام پر بدھ کے مجسمے کی سالانہ صفائی جس میں ڈیڑھ سو راہب حصہ لے رہے ہیں۔
A goat has a crown placed on its head, 10 August 2017. تصویر کے کاپی رائٹ Clodagh Kilcoyne/ Reuters
Image caption آئرلینڈ میں ایک دلچسپ مقابلہ جس میں ایک بکرے کا انتخاب کر کے اسے تین دن تک بادشاہ کا تاج پہنایا جاتا ہے۔
A girl looks at a fence covered with pastel ribbons تصویر کے کاپی رائٹ Kim Hong-Ji/ Reuters
Image caption جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کی سرحد پر لگائی گئی جھنڈیاں جن پر امن کے پیغامات درج ہیں۔

All photographs are copyrighted.