خواتین کے کیفے میں مردوں کے لیے مہنگی کافی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین کے کیفے میں مردوں کے لیے مہنگائی

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ایک کیفے ایسا بھی ہے جہاں آنے والے مرد حضرات کو کافی خواتین کے لیے مقابلے میں 18 فیصد مہنگی مل سکتی ہے۔ وجہ جاننے کے لیے ڈیجیٹل ویڈیو دیکھیے۔