آگ اگلتے آتش فشاں دیکھنے کا شوق
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ناسا کی مہم جُو خاتون کا انوکھا شوق

ناسا سے منسلک ایک مہم جُو خاتون کو زندہ، آگ اگلتے آتش فشاں اتنے پسند ہیں کہ وہ ہر براعظم میں جا کر اب تک تریسٹھ آتش فشاں دیکھ چکی ہیں۔