’ہنگاموں کے ذمہ دار دونوں فریق ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدر ٹرمپ کی نظر میں دونوں فریق برابر کے ذمہ دار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ریاست ورجینیا میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے لیے دونوں اطراف کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔ اس بیان پر انھیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔