سعودی افواج کی ایکشن پریڈ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی افواج کی ایکشن سے بھرپور پریڈ

دنیا بھر سے مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ رہے ہیں۔ اس موقعے پر سعودی افواج نے ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لیے بھرپور تیاری کی ہے۔