شہزادی ڈیانا کی زندگی پر ایک نظر

Diana at Park House, Sandringham, on her first birthday. تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption ڈیانا فرانسس سپنسر یکم جولائی 1961 کو پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔
Lady Diana Spencer wearing a winter coat in London, aged 7. تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption والدین کی درمیان طلاق کے بعد وہ کبھی اپنی ماں کے پاس اور کبھی اپنے والد کے پاس رہتی تھیں۔
Diana holds two children as the sun shines through her skirt. تصویر کے کاپی رائٹ REX/Shutterstock
Image caption سکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انھوں نے لندن میں مختلف کام کیا۔ جیسے بچوں سنبھالنا وغیرہ
Lady Diana Spencer, surrounded by the media, leaving her Earl's Court flat to get into her car تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption پرنس آف ویلز کے ساتھ دوستی کی افواہیں گرم ہونے کے بعد میڈیا نے ڈیانا کا تعاقب کرنا شروع کر دیا۔
Charles and Lady Diana Spencer at Buckingham Palace after the announcement of their engagement. تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption 24 فروری 1981 کو ڈیانا اور شہزادہ چارلس کی باقاعدہ منگنی ہوئی۔ اُن کی منگنی کی انگوٹھی کی مالیت 30 ہزار پاونڈ تھی۔
The Prince and Princess of Wales at Buckingham Palace after their wedding at St Paul's Cathedral, 29 July 1981. تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption 29 جولائی 1981 کو لندن کے سینٹ پال کیتھریڈل میں شہزادی ڈیانا اور شہزادہ چارلس کی شادی ہوئی
The newly married Prince and Princess of Wale wave to the London crowds from their open-top carriage as they make their way to Waterloo Station to depart for their honeymoon. تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption دنیا بھر میں لاکھوں افراد نے اُن کی شادی کے مناظر اپنی ٹیلی ویثرن سکرین پر دیکھے جبکہ چرچ سے محل تک راستے میں چھ لاکھ افراد سڑک کے کنارے کھڑے تھے۔
Charles and Diana sit together by the banks of a river تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption چارلس اور ڈیانا نے اپنا ہنی مون شاہی کشتی ’برطانیہ‘ پر گزرا اور بحیرۃ روم سے ہوتے ہوئے مصر پہنچے
Prince and Princess of Wales showing off their son, Prince William, to the media for the first time تصویر کے کاپی رائٹ Tim Ockenden/ PA
Image caption شادی کے ایک سال میں ہی 21 جون 1982 کو شاہی جوڑے کے گھر پہلے بچے پرنس ولیم کی ولادت ہوئی۔
A baby Prince William with his mother, The Princess of Wales, at home in Kensington Palace, London تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption ڈیانا اپنے بچوں کی پرورش عام بچوں کی طرح کرنا چاہتی تھیں۔ شہزادہ ولیم شاہی خاندان کے پہلے بچے تھے جو نرسری میں داخل ہوئے اور گھر میں استاد سے پڑھنے کے بجائے دوسرے بچوں کی طرح سکول گئے۔
The Prince and Princess of Wales following the birth of their second son, Prince Harry in 1984 تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption 15 ستمبر 1984 کو اُن کے گھر دوسرا بیٹا پیدا ہوا۔
British Princess Diana drives in a tank on the occasion of her visit of British troops in West Berlin on the 18th of October in 1985. تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption شہزادی ڈیانا جلد ہی شاہی خاندان کے فرد کے طور پر اپنے فرائض ادا کرنے لگیں۔ وہ نرسری، سکول اور ہسپتالوں کا دورہ کرتی اور لوگوں سے خود مخاطب ہوتیں۔
Princess Diana dances with John Travolta at the White House on 9 November 1985. تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption امریکہ کے سرکاری دورے کے موقع انھوں نے وائٹ ہاوس میں رقص کیا۔ شاہی خاندان کا حصہ بننے سے قبل ہی اُن کے ملبوسات عوام کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔
Princess Diana Shakes Hands With An Aids Patients Resident At The London Lighthouse Aids Centre, 5 October 1989. تصویر کے کاپی رائٹ REX/Shutterstock
Image caption فلاحی سرگرمیوں میں شہزادی کی دلچسپی سے اُن کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ ایڈز سے متاثرہ افراد کے ساتھ تعصبانہ رویے کو ختم کرنے میں انھوں نے اہم کردار ادا کیا۔
The Prince and Princess of Wales with Harry and William on bikes تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption اسی کے دہائی ڈیانا اور شہزادہ چارلس کے مابین دوریاں عوام سے چھپ نہ سکیں۔
The Princess of Wales sits in front of the Taj Mahal alone, during a Royal tour of India on 11 Feb 1992 تصویر کے کاپی رائٹ Martin Keene/ PA
Image caption 1992 میں انڈیا کے سرکاری دورے کے موقع پر محبت کی یادگار تاج محل کے ساتھ ڈیانا کی تنہا تصویر اس بات کا ثبوت تھی کہ شاہی جوڑا ایک ساتھ تو ہے لیکن اُن کی راہیں جدا ہو گئی ہیں۔
Diana, Princess of Wales, with sons Prince William and Prince Harry during a visit to Thorpe Park amusement park in 1993 تصویر کے کاپی رائٹ Duncan Raban/ PA
Image caption ڈیانا اپنے بچوں سے بہت محبت کرنے والی ماں تھیں۔ پرنس ہیری کے مطابق 'وہ سب سے زیادہ شرارتی ماں تھیں۔'
Diana, Princess of Wales wearing a black pleated chiffon dress, with floating side panel, by Christina Stamboulian, during a party given at the Serpentine Gallery in London. تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption شہزادی ڈیانا اور شہزادہ چارلس کے درمیان باقاعدہ طلاق 28 اگست 1996 میں ہوئی۔ اگلے سال جون میں انھوں نے اپنے 79 لباس نیلام کیے اور اُن سے حاصل ہونے ہونے والے 35 لاکھ پاونڈ فلاحی اداروں کو دیے.
Diana, Princess Of Wales, In Leicester To Open The Richard Attenborough Centre For Disability And The Arts 27 May 1997 تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption 31 اگست 1997 کو ایک کار حادثے میں شہزادی ڈیانا ہلاک ہو گئیں۔
Prince Charles, Prince Harry, Earl Spencer, Prince William and the Duke of Edinburgh follow the coffin of Diana, Princess of Wales, as it is being carried into Westminster Abbey for a funeral service 06 September. تصویر کے کاپی رائٹ JEFF J MITCHELL/ Getty Images
Image caption شہزادی ڈیانا کی آخری رسومات کی ادائیگی اور تدفین کے مراحل میں ویسٹ منسٹر ابے سے اُن کے آبائی علاقے نارتھ ہمیشائر تک کے راستے میں دس لاکھ سے زیادہ افراد سڑک کے کنارے کھڑے تھے۔

.

متعلقہ عنوانات