آخر سعودی عرب میں ہو کیا رہا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد سعودی عرب کا ہر وقت سرخیوں میں ذکر رہتا ہے

وہ دن ماضی کا حصہ بن چکے ہیں جب سعودی عرب میں تبدیلی میں بہت وقت لگتا تھا اور وہ ایک محتاط ریاست تھی۔ محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد سرخیوں میں ہر وقت ان کا ذکر رہتا ہے۔ ملک کے اندر بڑی تبدیلیاں آنے والی ہیں اور تیل سے مالا مال اس ملک کی خطے کے ممالک کے ساتھ کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

دیکھیے سعودی عرب کے بارے میں بی بی سی عربی کے احمد ذکی کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات