جب بچوں نے پہلی مرتبہ سمندر دیکھا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ذرا ان بچوں کو تو دیکھیں جنھوں نے پہلی مرتبہ سمندر دیکھا ہے

برازیل میں ایک امدادی ادارہ پیریز کیریتاس پناہ گزین بچوں کو ریو ڈی جنیورو کے ساحل کوپا کوبانا پر سیر کرانے لے کر گیا۔ دلچسپ بات یہ تھی کہ ان بچوں نے اس سے پہلے سمندر نہیں دیکھا تھا۔ وہ جن ممالک سے فرار ہو کر یہاں آئے ہیں وہاں جنگ اور ظلم و ستم کا راج ہے۔ یہ بچے برازیل میں اپنے والدین کے ساتھ نئی زندگی شروع کر رہے ہیں۔ اور ساحل پر تو اب کھیل کا وقت ہے۔

متعلقہ عنوانات