سعودی عرب میں سینیما کر بندش ختم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک میں اگلے برس سینیما کھولنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک میں اصلاحات کا جوسلسلہ شروع کیا ہے اس میں سینیما کھولنے اور کنسرٹ کرانے کی اجازت دینے جیسے اقدامات بھی شامل ہیں